کرینہ کپور بھی ویرات کوہلی کی فین نکلیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی مداح نکلیں۔ انہوں نے کہ مجھے ویرات کوہلی کا کھیل بہت پسند ہے۔

کرینہ کپور بھی ویرات کوہلی کی فین نکلیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی مداح نکلیں۔ انہوں نے کہ مجھے ویرات کوہلی کا کھیل بہت پسند ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انھیں ویرات کوہلی کا کھیلنے کا سٹائل بہت پسند ہے، وہ میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر اور کوہلی کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا وہ ابھی سے سچن ٹنڈولکر کے جانشین نہیں بن چکے ہیں؟ انڈین کپتان ویرات کوہلی کی کارکردگی کی وجہ سے ہی ہماری ٹیم تسلسل کے ساتھ میچوں میں فتح اپنے نام کرتی جا رہی ہے۔