نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کی بہتری کے بعد کیا جائے گا

نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کی بہتری کے بعد کیا جائے گا

الندن : سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بہت جلد پاکستان واپسی کا فیصلہ کرتولیا ہے لیکن حتمی فیصلہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کو دیکھتے ہوئے کیا جائےگا ۔
آئندہ چند روز تک پاکستان واپس آ سکتے ہیں۔
امکان ظاہر کیا ہے کہ نواز شریف آئندہ چند روز تک پاکستان واپس آ سکتے ہیں ،سابق وزیر اعظم کے ساتھ ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اور صاحبزادی مریم نواز بھی پاکستان واپس آئیں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا اعلان بیگم کلثوم نواز کی صحت کی بہتری کے بعد کیا جائے گا۔ آج ہونے والے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے اہم اجلاس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ نواز شریف اسلام آباد آئیں گے یاانکی آمد لاہور ہو گی۔