ماہرہ خان کی جوابی ٹویٹ کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

ماہرہ خان کی جوابی ٹویٹ کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

لاہور : نیو یارک میں پاکستانی سپر سٹار ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اب ان کی ایک ٹویٹ کا سکرین شارٹ بھی میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں ماہرہ خان نے کہا ہے کہ سگریٹ ٗ چرس پئیں یا نشے کے ٹیکے لگائیں کسی کو کیا تکلیف ہے

جب ہم نے اس وائرل ہونے والی خبر کی تحقیق کی تو معلوم ہوا ہے ماہرہ خان کی آفیشل آئی ڈی سے ایسی کوئی خبر شیئر ٹویٹ نہیں کی گئی اور یہ ٹویٹ جعلی ہے۔