ممبئی : اداکارہ دپیکا پدوکون اور امیتابھ بچن کی فلموں کا ٹکراﺅ یکم دسمبر کو ہو گا۔
دپیکا پدوکون ،شاہد کپور اور رنویر سنگھ کی فلم ”پدماوتی “ یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ اسی روز امیتابھ بچن اور رشی کپور کی فلم ” 102 ناٹ آﺅٹ “ بھی ریلیز ہو گی۔
دونوں فلمیں منفرد نوعیت کی ہیں اور اب دیکھنا یہ ہے کہ ” 102 ناٹ آﺅٹ“ کے فلمساز فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرتے ہیں یا اسی دن ریلیز کی جائے گی۔