مشرقی چین میں دھماکہ، 7افراد ہلاک

مشرقی چین میں دھماکہ، 7افراد ہلاک

مشرقی چین میں دھماکہ، 7افراد ہلاک

ننچانگ : مشرقی چین کے صوبہ جیانگسی میں ایک فائر پلانٹ میں دھماکے کے باعث 7افراد ہلاک ہو گئے۔

بین الااقوامی میڈیا کے مطابق صوبہ جیانگسی کے علاقہ شانگلی میں واقع ایک فائر پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقے کی انتظامیہ کی طرف سے کچھ وجوہات کی بنا پر فائر پلانٹ میں پروڈکشن معطلی کا حکم جاری کیا گیا تھا جبکہ پلانٹ میں گزشتہ شام تک پروڈکشن کا کام جاری رہا تھا تاہم انتظامیہ نے معاملے سے متعلق تحقیق شروع کر دی ہے۔