دبئی:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ، شاداب خان اور محمد عامر کو واپس ٹیم میں شامل کیا گیاہےجبکہ دوسری جانب بھارت نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔