برمی دوشیزہ کی 13 انچ کمر کے سوشل میڈیا پر چرچے 

برمی دوشیزہ کی 13 انچ کمر کے سوشل میڈیا پر چرچے 

میانمار: برما سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ دو شیزہ کی کمرے کے ایسے جھٹکے کہ جو دیکھے حیران رہ جائے ۔  23 سالہ برمی نوجوان دوشیزہ  اس وقت سوشل میڈیا  پر اپنی کمر کی وجہ سے شہرت حاصل کرچکی ہے ۔ 

38b2280b2c7858998d884377ebb8bb0a

تفصیلات کے مطابق برما سے تعلق رکھنے والی  23 سالہ سومو مونائینگ  کی کمر کا سائز صرف تیرہ اعشاریہ سات انچ ہے ۔ یہ دنیا میں کم ترین کمر والی نوجوان دوشیزہ کہی جارہی ہے ۔۔ اس وقت وہ دنیابھر کی خواتین میں اپنی عمر کے لحاظ سے سب سے کم اور چھوٹی کمر رکھنے والی لڑکی ہیں ۔ 

سوشل میڈیا پر اس کمر کے ساتھ اس بات پر بھی بحث جاری ہے کہ یہ کمر اس نے ایڈوب فوٹ شاپ کے ذریعے تصویر کو ایڈٹ کرکے کی ہے ۔ تاہم ان کو دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ سومو کی کمر واقعی میں انتہائی پتلی ہے ۔

2f490587e9abfeb02967f5a49d0f80c9

دنیا بھر کے ورلڈ ریکارڈز کا ریکارڈ رکھنے والی بک  یعنی گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں  اس وقت ایتھل گرانجر کی کمر کے چرچے ہیں ۔۔ جن کی کمر کی موٹائی صرف تیرہ انچ ہے ۔ یعنی سومو سے صرف اعشاریہ سات انچ کم ہے ۔تاہم ابھی تک سومومائینگ کی کمر کی پیمائش سرکاری طور پر نہیں گئی ہے ۔ 

efb532f29308f91e432fb0ae74832b52