پانامہ  ریفرنسز: نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی اپیلوں کی سماعت ملتوی

پانامہ  ریفرنسز: نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی اپیلوں کی سماعت ملتوی

اسلام آباد:ہائیکورٹ نے   پانامہ  ریفرنسز میں نواز شریف کی  اپیلوں پر سماعت    30 ستمبر تک ملتوی کردی ۔

ذرائع کے مطابق وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر   نے عدالت کو بتایا کہ  ڈاک کے ذریعے بھجوائے گئے وارنٹس وصول ہو چکے ہیں ۔

کاؤنٹی کورٹ کے ذریعے تعمیل کی رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت دی جائے، جس کے بعد مریم نواز اور محمد صفدر کی اپیل  پر  سماعت  9 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔