حمزہ شبہاز شریف کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے غیر مشرو ط معافی مانگ لی

حمزہ شبہاز شریف کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے غیر مشرو ط معافی مانگ لی

اسلام آباد :آج الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور حمزہ شبہاز شریف کیخلاف ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کیسز سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں زیر التوءہیں اس صورتحال میں ہم اپوزیشن میں ہو کر لوگوں کو فنڈزنہیں  دے سکتے۔

جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کے مطابق تمام ایم این ایز پر پابندی ہے ۔سماعت مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے حوالے سے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو اب 8مئی کو سنایا جائے گا ۔

مصنف کے بارے میں