کوئٹہ: سردار اسلم بزنجو کا مشیر خزانہ کا قلمدان چھو ڑنے کا اعلان

کوئٹہ: سردار اسلم بزنجو کا مشیر خزانہ کا قلمدان چھو ڑنے کا اعلان

کوئٹہ: بلو چستان کے صو بائی وزیر زراعت سردار اسلم بزنجو نے بیو رو کر یسی کے رویے کی وجہ سے مشیر خزانہ کا قلمدان چھو ڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر زراعت سردار اسلم بزنجو نے کہنا ہے کہ محکمے کے اہم فیصلوں کے متعلق مجھ سے کچھ بھی نہیں پوچھا جاتا،بیو رو کر یسی کے رویے کی وجہ سے مشیر خزانہ کا قلمدان چھو ڑ رہا ہوں۔ 


ذرائع کے مطابق سردار اسلم بزنجو کا موقف ہے کہ تمام اہم فیصلوں میں انہیں اعتماد میں نہیں لیا جا تا ۔ان کا کہنا ہے کہ محکمےکے امور کے بارے میں مجھ سے پو چھا نہیں جا تا تو اسے رکھنے کا کیا فائدہ ہے ۔

نیوویب ڈیسک< News Source