اُردو ادب کا ایک اور بڑا نام ، ایم اے راحت چغتائی انتقال کر گئے

اُردو ادب کا ایک اور بڑا نام ، ایم اے راحت چغتائی انتقال کر گئے

لاہور: 1 ہزار سے زائد ناول اور لاتعداد افسانوں کے خالق،معروف ناول نگار ایم اے راحت بھی راہی ملک عدم ہوگئے۔ انہوں نے ایک ہزار سے زائد ناول اور افسانے تحریر کیے ہیں۔ کفن پوش،صندل کے تابوت،کالا جادو،ناگ دیوتا ، کمند، شہر وحشت،کالے گھاٹ والی،سایہ ، کالے راستے ،جھرنےان کی لاجواب تخلیقات ہیں۔

انہوں نے بچوں کے لئے بھی بے شمار کہانیاں لکھیں ،عمران سیریز میں ان کی کہانیاں آج بھی مقبول عام ہیں۔اُردو ادب کے سُرخیل ایم اے راحت دماغ میں رسولی کے باعث ،جناح اسپتال میں زیر علاج تھے ، وہ4 دن سے کومے میں رہے۔

مصنف کے بارے میں