نیو زی لینڈ نے دبئی اور دوحہ سے آنے والی پروازوں پر سیکیورٹی چیکنگ بڑھانے کا اشارہ د یا

نیو زی لینڈ نے دبئی اور دوحہ سے آنے والی پروازوں پر سیکیورٹی چیکنگ بڑھانے کا اشارہ د یا

ولنگٹن: نیوزی لینڈ نے مشرق وسطی سے آنےوالی پروازوں پر اضافی سیکورٹی چیکنگ پر غور شروع کر دیا ہے۔

نیو زی لینڈ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ نئے قوانین جو کہ امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کی طرف سے گزشتہ ماہ متعارف کروائے گئے وہ بھی ان پر عمل درآمد کریں گے.

وزیر ٹرانسپورٹ سائمن برجز نے دبئی میں ایک انٹرویو میں رائٹرز کو بتایا کہ نیوزی لینڈ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی "اس بات کا تعین کرے گی کہ ان کے لیے کیا بہتر ہے".

ایڈیشنل حفاظتی اقدامات امارات ائیر لائن اور قطر ائیر ویز کی دبئی اور  دوحہ سے پرواز میں سوار مسافروں کو متاثر کرے گا، خاص کر وہ مسافر کو  براہ راست نیوزی لینڈ آئیں گے.

انہوں نے ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ اس فیصلے پر کب سے عمل درآمد شروع ہو گا۔

مصنف کے بارے میں