شمالی کوریا صرف تین چار بموں سے ساری دنیا کو تباہ کر سکتا ہے

شمالی کوریا صرف تین چار بموں سے ساری دنیا کو تباہ کر سکتا ہے

پیونگ یانگ: شمالی کوریا صرف "تین چار" نیوکلئر بموں کے ساتھ پوری دنیا کو تباہ کر سکتا ہے.

روزنامہ انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق، ایک شخص جو خود کو ملک کا انٹرنیشل نمائندہ کہتا ہے کاس نے دعوہی کیا ہے کہ  "کوئی بھی شمالی کوریا کو  نہیں چھو ئے گا ۔۔ اگر چھوئے گا تو اس کے لوگ توپوں اور میزائلوں کے ساتھ  ملک کا دفاع کریں گے" Alejandro Benos جو کہ ایک سپینی  ہے اس نے دعوی کیا ہے۔

انہوں نے ارجنٹائن ویب سائٹ Infobae کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ "کوریا بالکل جوہری اور تھرمو  نیوکلئر  بموں کے ساتھ  لیس ہے. اور ان کے پاس ہائیڈروجن بم  بھی موجود ہیں".