بلیک ہول کا معمہ حل کرنے والی حیرت انگیز شے ایجاد

بلیک ہول کا معمہ حل کرنے والی حیرت انگیز شے ایجاد

نیویارک :سائنس جاننے اور مسلسل جانتے رہنے کا نام ہے اور یہی اس علم کی کامیابی کا راز بھی ہے کہ اس میدان میں سرگرمِ عمل افراد کبھی شکست تسلیم نہیں کرتے بلکہ جہدِ مسلسل میں مصروف رہتے ہیں۔

کئی سال کی لگاتار جدوجہد کے بعد سائنسدان منفی کمیت کا حامل مادہ تخلیق کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جس سے بلیک ہول اور دیگر غیرمرئی طاقتوں کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔

مصنف کے بارے میں