وشال بھردواج کی فلم میں دپیکا کاسٹ

وشال بھردواج کی فلم میں دپیکا کاسٹ

ممبئی : بالی وڈ ہدایتکار و پروڈیوسر وشال بھرودواج کی آئندہ فلم کی ہیروئن اداکارہ دپیکا پڈوکون ہوں گی۔

دپیکا پہلی بار ان کی کسی فلم میں جلوہ گر ہوں گی،اس فلم میں ان کے ہیرو اداکار عرفان خان ہوں گے۔فلم میں عرفان خان ایک غنڈے کا کردار نبھا رہے ہیں جو دپیکا کے عشق میں مبتلا ہو جاتا ہے۔فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائے گا۔

مصنف کے بارے میں