انسٹا گرام کو یورپ اور امریکہ میں بندش کا سامنا

انسٹا گرام کو یورپ اور امریکہ میں بندش کا سامنا

لندن: انسٹا گرامرز  کو آج شام سے کافی مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی پسندیدہ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹا گرام ڈاون ہو گئی۔ 

ڈاون ٹریکٹر ویب سائٹ کے مطابق، تصویر شئیرنگ سوشل نیٹ ورک میں شام سے گڑبڑ دیکھی گئی ہے.اور یہ مسئلہ زیادہ تر یورپ اور امریکہ کے مشرقی اور مغربی ساحلوں کے قریبی علاقوں میں دیکھا گیا۔ 

یہ بندش ایک ہیک تھی یا معمول کی دیکھ بھال  کی وجہ سے ایسا ہوا یہ بات ابھی تک واضح نہیں ہے.

مصنف کے بارے میں