اب تم نہیں بچو گے: مریم نواز نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی 

اب تم نہیں بچو گے: مریم نواز نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی 
سورس: File

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ کہتی ہیں عمران خان کو اب کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ 

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان کی کرپشن کے مزید کیسز سامنے آنے والے ہیں ۔بڑے بڑے سکینڈل ہیں اور کرپشن کی انتہا کی گئی ہے ۔ 

انہوں نے کہا کہ عمران خان کرپشن کے کیسز سامنے آنے پر انشاءاللہ کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ 

مصنف کے بارے میں