میلبورن:آسڑیلین وزیر اعظم میلکم ٹرنبل نے وزرات اعظمی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرنبل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے جبکہ ان کی جگہ سکوٹ موریسن کو آسڑیلیا کے نئے وزیر اعظم نامزدکیلئے نامزد کردیا گیا ہے۔
میلکم ٹرنبل کی کا بینہ کے 10 وزراءنے گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا تھا جبکہ میلکم ٹرنبل کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی نا کام ہو گئی تھی۔