ملائیکہ اروڑہ کی ٹائیگر پرنٹ گائون میں نیا بولڈفوٹو شوٹ وائرل 

Malaika Arora Bollywood,Bold Photoshoot
سورس: (Photo:@malaikaaroraofficial/Instagram)

ممبئی :بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ویسے تو اکثر کسی نہ کسی سکینڈل کی ضد میںرہتی ہیں لیکن حال ہی میں ٹائیگرپرنٹڈ گائون میں بولڈ شوٹ کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں ۔

 (Photo:@malaikaaroraofficial/Instagram)

47 سال کی عمر میں ملائیکہ نے انتہائی بولڈ شوٹ کروا کر مداحوں کو حیران پریشان کردیا ،سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مداح ملائیکہ کی فٹنس دیکھ کر حیران ہیں ۔

فی الحال تو ملائیکہ کی طرف سے حال ہی میں کیے گئے شوٹ کی بولڈ تصاویر خوب وائرل ہیں ۔

سوشل میڈیاپر ملائیکہ کے فالوورز نے مختلف انداز سے اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا۔۔۔ انارکلی ڈسکو چلی ، جبکہ ایک دوسرے صارف نے فائر ایموجی بنا کر اداکارہ کی تعریف کی ۔ 

 (Photo:@malaikaaroraofficial/Instagram)