دنیا کا تیز ترین چلنے والابیڈ، عالمی ریکا رڈ قائم

دنیا کا تیز ترین چلنے والابیڈ، عالمی ریکا رڈ قائم

دبئی :ایسابیڈ پر خواب خرگوش کے مزے لیں چاہے تو سیر کرنے جائیں۔ہوٹل بک کرنے والی ایک معروف ویب سائٹ کی جانب سے تیار کیا جانے والا یہ موبائل بیڈ اسپورٹس کار کی مدد سے بنایا گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں منعقد کیے جانے والے ایک ایونٹ کے دوران معروف برطانوی ریسنگ ڈرائیور نے اس موبائل بیڈ کو 84میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑا کرگنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔