چہرے کے دانے ختم کرنے کا دیسی نسخہ

چہرے کے دانے ختم کرنے کا دیسی نسخہ

اسلام آباد: چہرے کے دانے ختم کرنے کا دیسی نسخہ منڈی بوٹی چھ دانے خشک لسوڑے چھ دانے برادہ صندل دو ماشے عناب چھ دانے تمام اشیا کو رات میں ایک گلاس پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر چھان کر پانی پی لیں ایک ماہ استعمال کرنے سے افاقہ ہو گا۔

اس کے علاوہ پھل،سبزیاں،جوس،سیب،بند گوبھی اور ہرے رنگ کی تمام سبزیاں کھائیں یہ چہرے کے دانے ختم کرتی ہیں اس کے علاوہ قندھاری انار اور عام انار کو ملا کر ان کا جوس نکال کر استعمال کریں کھیرا اور مولی سلاد کے طور پر استعمال کریں -