اب موٹاپا پریشانی کی بات نہیں ہے

اب موٹاپا پریشانی کی بات نہیں ہے

لاہور: موٹاپا آپکی کی شخصیت کو خراب کر دیتا ہے اس کے علاوہ موٹاپا بہت ساری بیماریوں کا موجب بن جاتا ہے۔موٹاپا کی وجہ سے بلڈ پریشر،شوگر اور ڈیپریشن جیسی بیماریوں لاحق ہو سکتیں ہیں۔
یہاں ہم آپکو موٹاپے سے نجات کا نہا یت آسان اور آزمودہ نسخہ بتانے جا رہے ہیں، گرین ٹی پیٹ کی چربی کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہےمگر گرین ٹی کو مسلسل استعمال نہیں کرنا چاہئے بلکہ ایک ہفتہ چھوڑ کر پھر دوبارہ شروع کر دیں کیونکہ یہ خشک اور گرم ہوتی ہے

دوسرا ایک کپ دہی میں ثابت زیرہ جس کی مقدار دو سے تین گرام ہو دہی میں شامل کر لیں اور روزانہ اس دہی کو اپنے معمول میں شامل کر لیں،آپ جلد ہی محسوس کریں گئے کہ آپکے پیٹ کی چربی حیران کن طور پر کم ہورہی ہے