پیپلز پارٹی نے مشرف کو گارڈ آف آنر دے کر باہر بھیجا تھا، چودھری نثار علی خان

پیپلز پارٹی ہم پر مشرف کے حوالے سے تنقید کس طرح کر سکتے ہیں جبکہ پی پی پی نے تو پرویز مشرف کو گارڈ آف انر دے کر باہر بھیجا تھا۔ میں نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہں ڈلوایا بلکہ ایف بی آر نے ڈلوایا.

پیپلز پارٹی نے مشرف کو گارڈ آف آنر دے کر باہر بھیجا تھا، چودھری نثار علی خان

اسلام آباد: اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ہم پر مشرف کے حوالے سے تنقید کس طرح کر سکتے ہیں جبکہ پی پی پی نے تو پرویز مشرف کو گارڈ آف انر دے کر باہر بھیجا تھا۔ میں نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہں ڈلوایا بلکہ ایف بی آر نے ڈلوایا.


پی پی پی مشرف کے حوالے سے ہم پر کیسے تنقید کر سکتی ہے.پی پی پی مشرف کے حوالے سے ہم پر کیسے تنقید کر سکتی ہے.جنرل مشرف کے حوالے سے دباؤ تو بہت دور کی بات ہے کسی نے مجھ سے بات تک نہیں کی ۔مشرف اڑھائی سال ای سی ایل پر نام رہا ٹرائل کورٹ نے فیصلہ کیا مجھے اس وقت سفارش آئی ہم پھر اعلٰی عدالت چل گئے۔میں نے صرف فہد ملک قتل کیس کے ملزم اور سیرل کا نام ای سی ایل میں ڈالا ۔مشرف اڑھائی سال ای سی ایل پر نام رہا ٹرائل کورٹ نے فیصلہ کیا مجھے اس وقت سفارش آئی ہم پھر اعلی عدالت چل گئے۔