پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ایک اور شعیب اختر کی دریافت ہو گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ایک اور شعیب اختر کی دریافت ہو گئی ۔ نوجوان بولر نے 142 کلومیٹر فی رفتار بولنگ کر کے سب کو حیران کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ایک اور شعیب اختر کی دریافت ہو گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ایک اور شعیب اختر کی دریافت ہو گئی ۔ نوجوان باؤلرنے 142 کلومیٹر فی گھنٹہ  کی رفتارسے  باؤلنگ کر کے سب کو حیران کر دیا ۔

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ایک اور شعیب اختر کی دریافت ہو گئی .آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سلمان ارشاد کی اوسط باؤلنگ رفتار 142 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے .23سالہ سلمان قومی ٹیم میں موجود محمد عامر کے سوا تمام باؤلرز سے تیز گیند کرالیتے ہیں .سلمان کی اوسط باؤلنگ رفتار وہاب ریاض،جنید خان، راحت علی ،سہیل خان سے زیادہ ہے . چیئر میں پی سی بی شہریار خان نے نوجوان بولر سلمان کیلئے50 ہزار روپے انعام کا اعلان بھی کر دیا ہے ۔