سب کو ہنسانے والے اداکار اب کس حال میں ہیں؟ جان آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

اپنی بہترین اداکاری کیساتھ لوگوں کو ہنسانے والے قادر خان تو آپ کو یاد ہوں گے لیکن آج وہ اس حال میں ہیں کہ کسی کو پہچان بھی نہیں پاتے اور ایک وقت میں ان کے اردگرد مکھیوں کی طرح منڈلاتا میڈیا بھی ان پاس پھٹکنے کو تیار نہیں

سب کو ہنسانے والے اداکار اب کس حال میں ہیں؟ جان آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

لاہور :  اپنی بہترین اداکاری کیساتھ لوگوں کو ہنسانے والے قادر خان تو آپ کو یاد ہوں گے لیکن آج وہ اس حال میں ہیں کہ کسی کو پہچان بھی نہیں پاتے اور ایک وقت میں ان کے اردگرد مکھیوں کی طرح منڈلاتا میڈیا بھی ان پاس پھٹکنے کو تیار نہیں۔  لمبی سفید داڑھی کیساتھ وہیل چیئرپر بیٹھے قادر خان جب ایک تقریب میں پہنچے تو سب ہی انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے۔

کافی دنوں سے بیمار قادر خان اتنے لاچار اور بے بس نظر آئے کہ ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کو بھی پہنچاننے میں ناکام ہو گئے۔ لوگوں کو ہنسانے والے قادر خان انڈسٹری میں زندگی گزارنے کے بعد آج کسی کو پہچان بھی نہیں سکتے۔ انہوں نے اپنی لازوال اداکاری کے ساتھ بہترین فلمیں دیں اور اس وقت میڈیا ان کے اردگرد منڈلاتا تھا لیکن آج وہی میڈیا ان کے پاس بھی نہیں پھٹکتا۔