آسٹریلوی صحافی نے ویرات کوہلی کا مذاق اُڑا دیا

آسٹریلوی صحافی نے ویرات کوہلی کا مذاق اُڑا دیا
کیپشن: ویرات کوہلی ٹآئمز ناؤ نیوزڈاٹ کام

آسٹریلین صحافی نے بھارتی کپتان کوہلی کا  ایسا مذاق اُڑا دیا کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے ۔

تفصیلات کے مطابق معروف آسٹریلین صحافی ڈینس فریڈمین نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جسمیں لکھا کہ "ویرات کوہلی بتا رہے ہیں  اگر میدان میں فیصلے ان کے حق میں نہ جائیں تو کس طرح کا رویہ اپنانا چاہیے"۔

20276dabb9ffbc180014c3da939f5b30 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 48ac3ad1063d9bf1e3f66ef3509dfe68 c7e30fee5b697e3c3398e8dfcb042e53