پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا رج برقرار

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا رج برقرار

لاہور:پنجاب کے میدانی علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں آگئے، کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کر دی  گئیں۔

موٹروے پولیس ذرایئع کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ سے درخانہ تک موٹروے ایم 3، موٹروے ایم 4 فیصل آباد سےعبدالحکیم اور موٹروے ایم 5 کو شیر شاہ سے ترنڈہ محمد پناہ تک ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی  کی ہے ۔ 
 
 
 

مصنف کے بارے میں