شاہد آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر

شاہد آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر
سورس: File

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ رمیز راجہ کی چھٹی کے بعد محمد وسیم کی بھی چھٹی ہوگئی اور ان کی جگہ شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر بنادیا گیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔  آل راؤنڈر عبدالرزاق اور افتخار احمد قومی ٹیم کے نئے سلیکٹر ز ہوں گے۔ 

مصنف کے بارے میں