بڑی کمپنیوں کے ایسے اشتہارات جنہیں دیکھ کر حیران رہ جائیں گے

بڑی کمپنیوں کے ایسے اشتہارات جنہیں دیکھ کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد: بڑی کمپنی ہو یا چھوٹی اس کے مالکان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی کمپنی کو ساری دنیا ہی جان لے ۔اس کے لیے یہ مختلف کوششیں کی جاتی ہیں ۔اس کے لیئے ٹی وی ، اور اشتہارات میں انوکھی قسم کی تصاویر لگا کر کسٹمرز کو لبہانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔


چلیں آج ہم آپ کو چند کمپنیوں کی ایسی تصاویر دکھاتے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ،مگر ان کمپنی اشتہارات کو دیکھنے کے بعد دوسری کمپنیوں کو کوئی اور موقع نہیں مل سکتا ۔