کراچی: بلوچ کالونی میں بم کی اطلاع، عمارت خالی کروا لی گئی

کراچی: بلوچ کالونی میں بم کی اطلاع، عمارت خالی کروا لی گئی

کراچی: کراچی کے علاقے جمشید ٹاؤن کے قریب بلوچ کالونی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو عمارت میں بم کی اطلاع ملی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

بم کی اطلاع پر آس پاس کے رہائشی علاقوں میں بھی خوف و ہراس پھیل گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ، پولیس اور رینجرز نے عمارت میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مصنف کے بارے میں