دنیا بھر میں 32کروڑ20لاکھ افراد ڈپریشن کا شکار ہیں، ڈبلیو ایچ او

لاہور: عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں ڈپریشن کا افراد سے متعلق عدادو شمار جاری کر دیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ 10 برسوں کے دوران دنیا بھر میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب یہ بڑھ کر 322 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق 2005ءسے 2015ءکے دوران اس بیماری میں اضافے کی وجوہات میں عالمی آبادی میں اضافے کے علاوہ اوسط عمر میں اضافہ بھی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ڈپریشن کے مرض کے خطرات عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بڑھتے جاتے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ڈپریشن کے شکار افراد کو مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے۔