پی ایس ایل تھری : لاہور قلندر کی کوئٹہ گلئیڈئیٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل تھری : لاہور قلندر کی کوئٹہ گلئیڈئیٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

دبئی:پی ایس ایل تھری کے پانچویں میچ میں لاہور کی کوئٹہ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ، لاہور نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 79 رنز بنا لیے ہیں ، کوئٹہ گلیڈئیٹر کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں لاہور قلندر کی کوئٹہ گلیڈئیٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کوئٹہ گلیڈئیٹر کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ، اس موقع پر کوئٹہ گلیڈئیٹر کے کپتان کا کہنا تھا کہ حریف ٹیم کو کم سکور پر آئوٹ کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔