دیپیکا کی وین ڈیزل کے ساتھ فلم نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

دیپیکا کی وین ڈیزل کے ساتھ فلم نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

اسلام آباد: بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ میں کامیابی کی جھنڈگاڑنے شروع کر دیئے ہیں ۔دیپیکا اور  وین ڈیزل کی ایکشن سے بھرپور نئی فلم ’ریٹرن آف زینڈر کیج‘ کا دنیا بھر پر راج ہے، فلم نے پہلے ہفتے کی کمائی 7ارب روپے کی ہے۔


دیپیکا کی پہلی ہالی وڈ فلم مووی نے دیکھنے والوں پر جادو کردیا، زوردار ایکشن سے بھرپور فلم اس ہفتے پہلے نمبر پر آئی ہے،دوسرا نمبر خوف ڈر اور سسپنس کا رہا، فلم دی اسپلٹ نے دنیا بھر سے 5 ارب روپے کمائے ۔