پاکستان کا ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر

پاکستان کا ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر

اسلام آباد :میزائل 2200 کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے،میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہابابیل میزائل زمین سے زمین تک مارکرنے کی صلاحیت کا حامل ہے، آرمی چیف کی میزائل تیار کرنے والے سائنسدانوں کومبارکباد۔