باکسر عامر خان کا بھائی بھی ان سے خوش نہیں۔۔۔ایسی بات بتا دی کہ سن کر شرم آ جائے

باکسر عامر خان کا بھائی بھی ان سے خوش نہیں۔۔۔ایسی بات بتا دی کہ سن کر شرم آ جائے

لاہور: گلے شکوے جاری ابھی جاری ہیں۔ باکسر عامر خان کے بھائی کا کہنا ہے کہ عامر اور اُن کی بیوی نے نہ تو اُن کی شادی میں شرکت کی اور نہ ہی مبارک باد کا پیغام بھیجا۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے بھائی ہارون خان کا کہنا ہے ان کی شادی میں بھائی اور بھابھی کو نا دیکھ کر انہیں سخت مایوسی ہوئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عامر نے انہیں شادی پر مبارک باد کا پیغام بھی نہیں بھیجا، باکسر عامر خان اپنی غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر آجانے کی وجہ سے کافی پریشان ہیں، ویڈیو کے بارے ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی قریبی نے باہر نکالی ہے۔

مصنف کے بارے میں