فرانس میں ایسی جدید بسیں متعارف کہ آپ کا بھی سفر کو دل چاہے۔۔!!

فرانس میں ایسی جدید بسیں متعارف کہ آپ کا بھی سفر کو دل چاہے۔۔!!

پیرس: کاروں کے بعد اب بغیر ڈرائیور بسیں بھی سڑکوں پر آ گئیں۔ پیرس میں بغیر ڈرائیور الیکٹرک بسیں چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا۔

بس میں بارہ مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے تاہم صرف چھ سیٹیں ہونے کی وجہ سے دیگر چھ مسافروں کو کھڑے ہو کر سفر کرنا پڑے گا۔ بغیر ڈرائیور ان بسوں کی رفتار تھوڑی سی کم یعنی صرف پچیس کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

مصنف کے بارے میں