دنیا کی گہری ترین جھیل پر جمی شفاف برف کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں۔۔!!

ماسکو : کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی سب سے گہری جھیل کون سی ہے؟ روس کی جھیل بیکال دنیا کی گہری ترین جھیل ہے اور اس کی گہرائی 5000 فٹ سے زائد ہے۔

سردیوں میں یہ جھیل مکمل طور پر جم جاتی ہے اور اس کی برف اس قدر شفاف ہوتی ہے کہ 40 میٹر کی گہرائی تک جھیل میں موجود ایک ایک شے مچھلیاں، کائی زدہ پتھر، اور پودے صاف نظر آتے ہیں۔

آئیے اس جھیل کی کچھ خوبصورت تصاویر دیکھیں۔

مصنف کے بارے میں