پاکستان بھر میں 100 سے زائد سینما گھر بنانے کا فیصلہ

پاکستان بھر میں 100 سے زائد سینما گھر بنانے کا فیصلہ


لاہور : لاہور سمیت پاکستان بھر میں100سے زائد نئے سنیما گھر بنانے کا فیصلہ ‘سب سے زیادہ پنجاب میں سنیما بنائیں جائیں گے جبکہ بھارتی کمپنیاں جد ید مشینری فراہم کر یں گی ۔


تفصیلات کے مطابق لاہو سمیت ملک بھر میں سو سینما گھر نئے بنیں گے لاہور میں جدید ٹیکنالوجی کے حامل سینما گلبرگ بحریہ ٹان ڈیفنس بیدیاں روڈ سمیت رائیونڈ روڈ پر کھلے گے بھارتی کمپنیاں سینما کی جدید مشینری دے گی معاہدہ ہوگیادوہزار اٹھارہ کے آخر تک لاہور میں مزید پینتیس سینما گھر نئے بنیں گے سینما گھر اسلام آباد کراچی ملتان اور پشاور میں بھی کھلیں گے پاکستان سنیما اونرز اور دبئی کی کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاچکا ہے۔