گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوئی تو شہباز شریف اپنی پسند کا نام رکھ لیں:قمر زمان

گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوئی تو شہباز شریف اپنی پسند کا نام رکھ لیں:قمر زمان
کیپشن: ppp leader qamar zaman cm punjab shahbaz sharif پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ لوڈ شیڈنگ وزیرالعیٰ پنجاب

گجرات : پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چیلنج قبول کرتا ہوں ، گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوئی تو شہباز شریف اپنی پسند کا نام رکھ لیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کا چیلنج قبول کرتا ہوں ، گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوئی تو شہباز شریف اپنی پسند کا نام رکھ لیں۔

انھوں نے کہا کہ شریف خاندان چاہتا ہے کہ نیب ان کی مرضی کے مطابق کام کرے ، دنیا بھر میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ ختم ہو رہے ہیں جبکہ پاکستان میں شروع کیے جا رہے ہیں ۔

لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میاں صاحب اپنے لیے اپنی مرضی کا نام رکھ لیں۔