رائیونڈ میں ٹرین کی زد میں آکر 25سالہ نوجوان جاں بحق

رائیونڈ میں ٹرین کی زد میں آکر 25سالہ نوجوان جاں بحق


رائے ونڈ:رائیونڈ میںٹرین کی زد میں آکر 25سالہ نوجوان جاں بحق ۔


تفصیلات کے مطابق بابلیانہ اوتاڑ کا رہائشی 25سالہ نوجوان محمد نذیر ولد محمد حنیف بابلیانہ پھاٹک کے قریب ریلوے لاین پر بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا آئینی شاہدین کے مطابق جاں بحق ہونے والا نوجوان قوت سماعت سے محروم تھا ٹرین کا ڈرائیور بار بارہارن بجاتا رہا لیکن متوفی ریلوے لائن پر بیٹھا رہا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ریلوے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی