بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کےبعد کی بحالی کا عمل جاری

 بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کےبعد کی بحالی کا عمل جاری

اسلام اآباد :ملک میں گزشتہ روز  سات بج کر تیس منٹ پر شروع ہونے والا بجلی  کے طویل بریک ڈاؤن کے بعد  مختلف حصوں میں بحالی کا عمل جاری ہے

ذرائع کے مطابق لاہور میں گزشتہ 8 بجے سے بجلی بحال ہو نا شروع ہوئی ،  اسلام آباد ،پشاور ، لاہور ،فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں زیادہ مقامات پر بجلی بحال کردی گئی ہے ۔ اجلا  دیکھ کر شہریوں کی جان میں جان آگئی،

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پشاورسے وارسک ڈیم سے بجلی بحالی کی ایک کوشش ناکام بھی ہوئی ،اور ایسا وقت بھی آیا کہ ملک میں ایک یونٹ بجلی بھی نہیں تھی ۔تاہم اب ملک کے بیشر علاقوں میں بجلی مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں