پاکستانی پنجابی کامیڈی فلم ’’ شاٹ کٹ ‘‘کی باکس آفس پر دھوم

  پاکستانی پنجابی کامیڈی فلم ’’ شاٹ کٹ ‘‘کی باکس آفس پر دھوم

  لاہور :  پاکستانی پنجابی کامیڈی فلم ’’ شاٹ کٹ ‘‘ کی ملک بھر کے سینما گھروں میں کامیابی سے نمائش جاری ہے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 جنوری کو ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ’’ شاٹ کٹ ‘‘ کے  پروڈیوسر  جاوید احمد کاکے پوٹو اور فہیم سمیجو   ہیں ، جبکہ فلم کی ہدایتکاری اور کہانی ابو علیحہ نے تحریر کی ہے۔

https://www.facebook.com/watch/?v=729881341995467

کامیڈی فلم ’’ شاٹ کٹ ‘کی  کاسٹ میں مرزا گوہر رشید،  نسیم وکی، ثنا فخر، قیصر پیا،  جگن کاظم، سخاوت ناز، گوشی خان، احمد نواز، نواز انجم، ارم ملہی، میشا قریشی اور سید مراد حیدر کاظمی شامل ہیں۔