شام سے متعلق کتاب پڑھنا مسلمان خاتون کو مہنگا پڑ گیا

لندن: ہوائی سفر کے دوران شام سے متعلق کتاب پڑھنا مسلمان خاتون کو مہنگا پڑ گیا ، دوران پروازکتاب پڑھنے پرخاتون کوحراست میں لے لیاگیا۔

شام سے متعلق کتاب پڑھنا مسلمان خاتون کو مہنگا پڑ گیا

لندن: ہوائی سفر کے دوران شام سے متعلق کتاب پڑھنا مسلمان خاتون کو مہنگا پڑ گیا ، دوران پروازکتاب پڑھنے پرخاتون کوحراست میں لے لیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق انتہاپسندی کےخلاف کام کرنے والی فائزہ شاہین شوہر کے ہمراہ ترکی سے برطانیہ واپس آ رہی تھیں اور دوران پروازشام میں فنون سے متعلق کتاب پڑھ رہی تھی جس پر ہوائی جہاز پر سیکورٹی انتظامیہ نے انہیں حراست میں لے لیا اور خاتون سے ڈان کاسٹر ایئر پورٹ پرانسداددہشت گردی ایکٹ کے تحت 15منٹ پوچھ گچھ کی ۔ فائزہ شاہین نے تھامسن ایئرویزسے معافی مانگنے کامطالبہ کردیاہے۔