حجاج کرام کے لئے ضابطہ اخلاق جاری

حجاج کرام کے لئے ضابطہ اخلاق جاری

لاہور:پاکستان علماء کونسل نے حجاج و زائرین کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ، حجاج کرام و زائرین سعودی و پاکستانی قوانین کی مکمل پابندی کریں، حج کے دوران اختلافی مسائل پر بحث سے گریز کریں اور سعودی عرب میں کسی بھی قسم کے سیاسی جلسے ، جلوسوں ، نعرہ بازی سے دور رہیں ، رش کے وقت عورتیں اور ضعیف حضرات اپنی عمارتوں یا قریبی مساجد میں ہی نماز ادا کر لیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.