ہلدی اور لیمو ں کی چائے:وزن کم کرنے لیئے جادوئی نسخہ سامنےآگیا

ہلدی اور لیمو ں کی چائے:وزن کم کرنے لیئے جادوئی نسخہ سامنےآگیا

اسلام آباد: دنیا میں موٹے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ہر کوئی بڑھتے ہوئے وزن سے نہ صرف پریشان رہتا ہے بلکہ اسے کم کرنے کے جتن بھی کرتا دکھائی دیتا ہے لیکن اب ماہرین صحت نے وزن کم کرنے کے لیے انتہائی آسان نسخہ بتادیا ہے۔

ماہرین کا کہا ہے کہ تحقیق سے وزن کم کرنے کے کچھ ایسے حل سامنے آئے ہیں جو وزن کم کرنے میں انتہائی مؤثر ہیں اور ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں۔

ہلدی اور لیمو ں کی چائےبنانے کا آسان ترین طریقہ 

گرم پانی میں ہلدی، لیموں اور دار چینی کو ابال کر اس کی چائے پینا جسم سے چربی کا خاتمہ کرتا ہے۔ یہ چائے آپ کی رنگت کو بھی نکھارتی ہے اور خون میں زہریلے جراثیم کا خاتمہ بھی ہو جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سے وزن میں تیزی سے نمایاں کمی واقع ہوتی ہے۔