کترینہ کیف کی مراکش میں سرفنگ

کترینہ کیف کی مراکش میں سرفنگ

ممبئی :اداکارہ کترینہ کیف نے مراکش میں سرفنگ کرتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

کترینہ کیف جو ان دنوں فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کی عکسبندی کے سلسلے میں مراکش آئی ہیں نے مراکش کے ساحلی شہر عیسی اویرا کے سرفنگ پوائنٹ پر سرفنگ کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو اپنے چاہنے والوں کے لئے انسٹاگرام پر شئیر کی ہے۔

اداکارہ کی نئی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ جلد ہی نمائش کےلئے پیش کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں