مارک زکر برگ کی چھ ماہ میں 20 ارب ڈالرز سے زائد کی کمائی

مارک زکر برگ کی چھ ماہ میں 20 ارب ڈالرز سے زائد کی کمائی

نیویارک :فیس بک کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں، مارک زکر برگ 2017ءکے اولین چھ ماہ کے دوران 20.1 ارب ڈالرز (21 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کما چکے ہیں۔

بلومبرگ بلین ائیر انڈیکس کے مطابق مارک زکربرگ نے رواں سال حیران کن حد تک اپنے اثاثوں کو بڑھایا ہے۔ اس وقت ان کے مجموعی اثاثے 70.1 ارب ڈالرز ہیں اور وہ دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص ہیں۔

مصنف کے بارے میں