حکومت کی اتحادی جماعت کا اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

حکومت کی اتحادی جماعت کا اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد: تبدیلی سرکار کیلئے بڑا جھٹکا، حکومت کی اتحادی جماعت بی این پی کا اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ بی این پی اختر مینگل نے تصدیق کردی ہے اور وہ دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں وہ آج پارٹی رہنماؤں سے مشاورت بھی کریں گے۔


واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو اسلام آباد میں طلب کی ہے۔

اہم بیٹھک میں حکومت مخالف تحریک، اسلام آباد لاک ڈاو¿ن، چیئرمین سینٹ کی تبدیلی اور بجٹ کی منظوری پر صلاح مشورے کیے جائیں گے۔