موصل پر امریکی اتحاد کی بمباری، 230 شہری جاں بحق

موصل پر امریکی اتحاد کی بمباری، 230 شہری جاں بحق

موصل: عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے اعلان کیا کہ امریکی اتحاد کے طیاروں نے موصل جدید نامی علاقے میں تین رہائشی مکانات پر جن میں پناہ گزینوں نے پناہ لے رکھی تھی، بمباری کر دی.

مذکورہ سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملوں میں تباہ ہونے والے ایک مکان کے ملبے سے ایک سو تیس عام شہریوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، جبکہ دو دیگر گھروں پر ہوئی جہاں بمباری میں بھی کم سے کم سو عام شہری جاں بحق ہو گئے۔

مصنف کے بارے میں