یورپین فٹبالر کلبز کے امیر ترین مالکان کے نام سامنے آگئے 

یورپین فٹبالر کلبز کے امیر ترین مالکان کے نام سامنے آگئے 

لندن  :یورپین فٹبال کلبز کے امیر ترین مالکان کے نام سامنے آگئے ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مانچسٹر کے مالک شیخ منصور یورپین فٹبال کلب کے پہلے امیر ترین مالک رہے ان کے اثاثوں کی مالیت اکتیس کھرب سے ہے۔

پیرس سینٹ جرمین کے مالک ناصر الخلیفی بارہ کھرب کے اثاثوں کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہیں ۔ 

حیران کن طور پر قطر سپورٹس فائؤنڈیشن کے انچارج اور پیرس  سینٹ جرمنین کے مالک ناصر خلیفی اس فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہیں ۔